Subscribe Us

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہو گیا

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دمبولا میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مسلسل بارش کے باعث بنا کوئی گیند پھینکے ختم کر دیا گیا۔
دمبولا میں ہونے والی تیز بارش کی وجہ سے پہلے ٹاس میں تاخیر ہوئی، لیکن موسم کی صورتحال بہتر نہ ہونے پر امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا

تین میچوں کی اس سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے

سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن معرکہ 11 جنوری کو اسی میدان (دمبولا) میں کھیلا جائے گا

Post a Comment

0 Comments